(۸۱۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا حُسَیْنٌ عَنْ زَائِدَۃَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی سُلَیْمَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُہَنِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا کَانَ لَہُ مِثْلُ أَجْرِ مَنْ عَمِلَہُ مِنْ غَیْرِ أَنْ یَنْتَقِصَ مِنْ أَجْرِ الصَّائِمِ شَیْئًا، وَمَنْ جَہَّزَ غَازِیًا أَوْ خَلَفَہُ فِی أَہْلِہِ کَانَ لَہُ مِثْلُ أَجْرِہِ مِنْ غَیْرِ أَنْ یَنْتَقِصَ مِنْ أَجْرِہِ شَیْئًا))۔
[صحیح لغیرہ۔ اخرجہ الترمذی]
(٨١٣٧) زید بن خالدجہنی (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے روزے دار کو افطارکروایا اس کو اس کے عمل کے برابر اجر ملے گا جس نے عمل کیا اور روزے دار کے اجر میں کمی نہ ہوگی اور جس نے غازی کو تیار کیا یا اس کے اہل میں اس کا نائب بنا۔ اس کے لیے ایسا ہی اجر ہوگا اس کے اجر میں کمی کیے بغیر۔