(۸۱۳۹) وَأَخْبَرَنَا عَلِیٌّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ سَعِیدٍ عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ عَطَائٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُہَنِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَنْ جَہَّزَ غَازِیًا أَوْ خَلَفَہُ فِی أَہْلِہِ أَوْ فَطَّرَ صَائِمًا فَلَہُ مِثْلُ أَجْرِہِ مِنْ غَیْرِ أَنْ یَنتْقُصَ مِنْ أَجْرِہِ شَیْئًا))۔
ہَذَا ہُوَ الْمُحْفُوظُ مِنْ حَدِیثِ الثَّوْرِیِّ وَرَوَاہُ مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنِ الثَّوْرِیِّ فَخَالَفَ الْجَمَاعَۃَ فِی إِسْنَادِہِ۔
[صحیح لغیرہ۔ انظرقبلہ]
(٨١٣٩) زید بن خالد جھنی (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے غازی کو تیار کیا یا اس کے اہل میں اس کا نائب بناتو اس کے لیے اس کے اجر کے برابر اجر ہوگا، اس کے اجر میں کمی کیے بغیر۔