hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8183

.

سنن البيهقي

8183
Sunan Al Bayhaqi
(۸۱۸۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِی زَیْدُ بْنُ أَسْلَمَ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْکَدِرِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ قَالَ : أَتَیْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ فِی رَمَضَانَ وَ ہُوَ یُرِیدُ السَّفَرَ وَقَدْ رُحِلَتْ دَابَّتُہُ وَلَبِسَ ثِیَابَ السَّفَرِ وَقَدْ تَقَارَبَ غُرُوبُ الشَّمْسِ فَدَعَا بِطَعَامٍ فَأَکَلَ مِنْہُ ، ثُمَّ رَکِبَ فَقُلْتُ لَہُ : سُنَّۃٌ؟ قَالَ : نَعَمْ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٨١٨٠) محمد بن کعب فرماتے ہیں کہ میں رمضان میں انس بن مالک کے پاس آیا، وہ سفر انھوں کا ارادہ رکھتے تھے اور ان کی سواری تیار کی جاچکی تھی اور سفر کالباس بھی پہن لیا تھا اور سورج کے غروب کا وقت قریب تھا تو انھوں نے کھانامنگوایا اور اس میں سے کھایا پھر سوار ہوگئے تو میں نے ان سے کہا : یہ سنت ہے تو انھوں نے کہا : جی ہاں۔