(۸۱۸۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ سُلَیْمَانَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِیِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِہِ قَالَ : أَصْبَحَ النَّاسُ لِتَمَامِ ثَلاَثِینَ یَوْمًا فَقَدِمَ أَعْرَابِیَّانِ فَشَہِدَا أَنَّہُمَا أَہَلاَّہُ بِالأَمْسِ عَشِیَّۃً فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- النَّاسَ أَنْ یُفْطِرُوا۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ مَنْصُورٍ ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابن الجارود]
(٨١٨٨) ربعی بن حراش کسی صحابی (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ لوگوں نے تیسویں دن روزے کی حالت میں صبح کی تو دودیہاتی آئے، انھوں نے گواہی دی کہ ہم نے کل چاند دیکھا ہے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کو حکم دیا کہ وہ روزہ افطار کریں۔