hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8216

.

سنن البيهقي

8216
Sunan Al Bayhaqi
(۸۲۱۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبْغَدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ رَقَبَۃَ قَالَ : زَعَمَ عَطَاء ٌ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ قَالَ فِی الْمَرِیضِ یَمْرَضُ وَلاَ یَصُومُ رَمَضَانَ ، ثُمَّ یَبْرَأُ وَلاَ یَصُومُ حَتَّی یُدْرِکَہُ رَمَضَانُ آخَرُ قَالَ : یَصُومُ الَّذِی حَضَرَہُ وَیَصُومُ الآخَرَ وَیُطْعِمُ لِکُلِّ لَیْلَۃٍ مِسْکِینًا۔ وَرَوَی ہَذَا الْحَدِیثَ إِبْرَاہِیمُ بْنُ نَافِعٍ الْجَلاَّبُ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُوسَی بْنِ وَجِیہٍ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ مَرْفُوعًا وَلَیْسَ بِشَیْئٍ ۔ إِبْرَاہِیمُ وَعُمَرُ مَتْرُوکَانِ : وَرُوِّینَا عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَأَبِی ہُرَیْرَۃَ فِی الَّذِی لَمْ یَصِحَّ حَتَّی أَدْرَکَہُ رَمَضَانُ آخَرُ : یُطْعِمُ وَلاَ قَضَائَ عَلَیْہِ ، وَعَنِ الْحَسَنِ وَطَاوُسٍ وَالنَّخَعِیِّ : یَقْضِی وَلاَ کَفَّارَۃَ عَلَیْہِ۔ وَبِہِ نَقُولُ لِقَوْلِ اللَّہِ تَعَالَی {فَعِدَّۃٌ مِنْ أَیَّامٍ أُخَرَ} [صحیح۔ رجالہ ثقات]
(٨٣١٢) عطاء فرماتے ہیں کہ انھوں نے ابوہریرہ (رض) سے سنا کہ انھوں نے مریض کے بارے میں کہا جو بیمار ہوتا ہے اور رمضان کا روزہ نہیں رکھتا ۔ پھر وہ تندرست ہوجاتا ہے اور روزے نہیں رکھتا حتیٰ کہ دوسرا رمضان آجاتا ہے۔ انھوں نے کہا : پھر وہ اس رمضان کے روزے رکھے گا جو موجود ہے بعد میں دوسرے کے رکھے گا اور ہر رات کے عوض مسکین کو کھانا کھلائے گا۔
ابن عمر (رض) اور ابوہریرہ (رض) سے اس کے بارے میں منقول ہے جو دوسرے رمضان تک صحیح نہیں ہوتا کہ وہ کھانا کھلائے اور اس پر قضا نہیں۔ حسن طاؤس اور نخعی فرماتے ہیں کہ قضا ہے لیکن کفارہ نہیں اور ہم کہتے ہیں اللہ کے فرمان کے تحت : { فَعِدَّۃٌ مِنْ أَیَّامٍ أُخَرَ }