(۸۲۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَاقُ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ أَزْہَرَ بْنِ سَعِیدٍ : أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا عَامِرٍ الْہَوْزَنِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا عُبَیْدَۃَ بْنَ الْجَرَّاحِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ سُئِلَ عَنْ قَضَائِ رَمَضَانَ فَقَالَ : إِنَّ اللَّہَ لَمْ یُرَخِّصْ لَکُمْ فِی فِطْرِہِ وَہُوَ یُرِیدُ أَنْ یَشُقَّ عَلَیْکُمْ فِی قَضَائِہِ فَأَحْصِ الْعِدَّۃَ وَاصْنَعْ مَا شِئْتَ۔ [حسن]
(٨٢٣٥) ابو عامرہوزنی (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے ابو عبیدہ بن جراح (رض) سے سنا، ان سے رمضان کی قضا کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا : اللہ نے اس میں افطار کی رخصت نہیں دی۔ وہ تم پر قضا میں مشقت کرنا چاہتا ہے ، اس کی گنتی پوری کرو اور جو تو چاہتا ہے وہ کر۔