(۸۲۶۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ وَأَبُو عُبَیْدِ بْنُ الْمَحَامِلِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ الدَّوْرَقِیُّ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ حُمَیْدٍ عَنْ أَبِی الْمُتَوَکِّلِ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ قَالَ : رَخَّصَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی الْقُبْلَۃِ لِلصَّائِمِ وَالْحِجَامَۃِ۔
قَالَ عَلِیٌّ : کُلُّہُمْ ثِقَاتٌ وَغَیْرُ مُعْتَمِرٍ یَرْوِیہِ مَوْقُوفًا۔
قَالَ الشَّیْخُ : وَقَدْ رُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ أَبِی الْمُتَوَکِّلِ مَرْفُوعًا۔[صحیح۔ اخرجہ ابن خزیمہ، النسائی]
(٨٢٦٨) ابو سعید (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صائم کو بوسہ لینے اور سنگی لگوانے کی اجازت دی۔
ابو سعید خدری (رض) بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صائم کو سنگی لگوانے کی اجازت دی۔