hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8286

.

سنن البيهقي

8286
Sunan Al Bayhaqi
(۸۲۸۳) أَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِی أُسَامَۃَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ زَیْدٍ وَہُوَ أَبُو قِلاَبَۃَ عَنْ أَبِی الأَشْعَثِ الصَّنْعَانِیِّ عَنْ أَبِی أَسْمَائَ الرَّحَبِیِّ عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ : مَرَرْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی ثَمَانَ عَشْرَۃَ خَلَتْ مِنْ شَہْرِ رَمَضَانَ فَأَبْصَرَ رَجُلاً یَحْتَجِمُ فَقَالَ : ((أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ))۔ [صحیح۔ اخرجہ احمد]
(٨٢٨٣) شداد بن اوس (رض) بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ گزرا جب رمضان کی اٹھارہ راتیں گزرچکی تھیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک آدمی کو دیکھا جو سنگی لگوا رہا تھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : حاجم ومحجوم نے افطار کرلیا۔