(۸۲۸۵) حَدَّثَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِیُّ إِمْلاَئً وَأَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ قِرَائَ ۃً قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَمْزَۃَ حَدَّثَنِی أَبُو الْمُہَلَّبِ : رَاشِدُ بْنُ دَاوُدَ الصَّنْعَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَسْمَائَ الرَّحَبِیُّ عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- مَرَّ بِالْبَقِیعِ عَلَی رَجُلٍ یَحْتَجِمُ لِثَمَانَ عَشْرَۃَ أَوْ لِسْتَ عَشْرَۃَ مِنْ رَمَضَانَ قَالَ : ((أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ))۔
وَرَوَاہُ الْعَلاَئُ بْنُ الْحَارِثِ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَوْبَانَ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ أَبِی أَسْمَائَ عَنْ ثَوْبَانَ۔
وَرَوَاہُ ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ مَکْحُولٍ : أَنَّ شَیْخًا مِنَ الْحَیِّ أَخْبَرَہُ أَنَّ ثَوْبَانَ مَوْلَی النَّبِیِّ -ﷺ- أَخْبَرَہُ أَنَّ نَبِیَّ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ))۔ [صحیح لغیرہ۔ اخرجہ النسائی]
(٨٢٨٥) ثوبان رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا غلام بیان کرتا ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بقیع میں سے گزرے ایک شخص کے پاس سے جو سنگی لگوارہاتھا۔ رمضان کی اٹھارہ یاسولہ تاریخ تھی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : حاجم ومحجوم نے افطار کرلیا۔
(ابن جریح مکمول سے بیان کرتے ہیں کہ حیی کے ایک شخص نے بتایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے غلام ثوبان نے خبر دی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : حاجم و محجوم نے افطار کرلیا۔ )