hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 830

.

سنن البيهقي

830
Sunan Al Bayhaqi
(۸۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا أَبُو قِلاَبَۃَ : عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقَاشِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ مُخَوَّلٍ عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ جَنَابَۃٍ أَفْرَغَ عَلَی رَأْسِہِ ثَلاَثًا۔ فَقَالَ رَجُلٌ : إِنَّ شَعَرِی کَثِیرٌ۔ فَقَالَ جَابِرٌ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -أَکْثَرَ مِنْکَ شَعَرًا وَأَطْیَبَ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ غُنْدَرٍ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۲۵۶]
(٨٣١) سیدنا جابر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب غسل جنابت کرتے تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈالتے ۔ ایک شخص نے کہا : میرے بال بہت گھنے ہیں۔ سیدنا جابر (رض) نے فرمایا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بال تجھ سے زیادہ گھنے اور اچھے تھے۔