hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8331

.

سنن البيهقي

8331
Sunan Al Bayhaqi
(۸۳۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَزْدَکَ الْبُخَارِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ وَاصِلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَّمٍ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ : سَأَلْتُ عَاصِمًا الأَحْوَلَ عَنِ السِّوَاکِ لِلصَّائِمِ فَقَالَ : لاَ بَأْسَ بِہِ فَقُلْتُ : بِرَطْبِ السِّوَاکِ وَیَابِسِہِ؟ فَقَالَ : أَتُرَاہُ أَشَّدَّ رُطُوبَۃً مِنَ الْمَائِ ؟ قُلْتُ : عَمَّنْ؟ قَالَ : عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ : إِبْرَاہِیمُ ہَذَا عَامَّۃُ أَحَادِیثِہِ غَیْرُ مَحْفُوظَۃٍ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابن عدی]
(٨٣٢٨) ابراہیم بن عبدالرحمن (رض) نے کہا میں نے عاصم احول سے روزے دار کی مسواک کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے کہا کہ کوئی حرج نہیں تو میں نے کہا : تر اور خشک دونوں کے ساتھ۔ انھوں نے کہا : کیا تم دیکھتے ہو کہ اس کی رطوبت پانی سے ہے۔ میں نے کہا : کس سے تو نے سنا ؟ انھوں نے کہا : انس بن مالک نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے۔