(۸۳۷۵) حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ بَالَوَیْہِ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ قَالَ: ہَذَا مَا حَدَّثَنِی أَبُو ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِیَّاکُمْ وَالْوِصَالَ))۔ قَالُوا : فَإِنَّکَ تُوَاصِلُ یَا رَسُولَ اللَّہِ قَالَ : ((إِنِّی لَسْتُ فِی ذَاکُمْ مِثْلَکُم۔ إِنِّی أَبِیتُ یُطْعِمُنِی رَبِّی وَیَسْقِینِی فَاکْلَفُوا مِنَ الْعَمَلِ مَا لَکُمْ بِہِ طَاقَۃٌ))۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ أَبِی زُرْعَۃَ والأَعْرَجِ وَأَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٨٣٧٥) ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تم وصال سے بچو ۔ انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی تو وصال کرتے ہیں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس میں تمہاری مانند نہیں ہوں ۔ اگر میں رات گذارتا ہوں تو میرا رب مجھ کھلاتا پلاتا ہے اس عمل کے لیے اپنے کو مکلف نہ بناؤ جس کی تمہیں طاقت نہیں۔