hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8391

.

سنن البيهقي

8391
Sunan Al Bayhaqi
(۸۳۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو الرَّبِیعِ قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ عِکْرِمَۃَ : أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَفْطَرَ بِعَرَفَۃَ أُتِی بِرُمَّانٍ فَأَکَلَہُ وَقَالَ حَدَّثَتْنِی أُمُّ الْفَضْلِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَفْطَرَ بِعَرَفَۃَ أَتَتْہُ أُمُّ الْفَضْلِ بِلَبَنٍ فَشَرِبَہُ۔ [صحیح۔ اخرجہ احمد]
(٨٣٨٨) ایوب عکرمہ (رض) سے بیان کرتے ہیں کہ ابن عباس (رض) نے عرفات میں افطار کیا ان کے پاس انار لایا گیا تو انھوں نے کھایا اور کہا کہ مجھے اُم الفضل نے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عرفات میں روزہ افطار کیا اوراُم الفضل آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس دودھ لے کر آئیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پی لیا۔