(۸۴۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِی طَاہِرٍ الدَّقَاقُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَیْمَانَ الْخَرْقِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو قِلاَبَۃَ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَاللَّفْظُ لَہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقَاشِیُّ حَدَّثَنَا مَکِّیُّ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ أَبِی عُبَیْدٍ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ الأَکْوَعِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- بَعَثَ رَجُلاً مِنْ أَسْلَمَ یَوْمَ عَاشُورَائَ إِلَی قَوْمِہِ یَأْمُرُہُمْ فَلْیَصُومُوا ہَذَا الْیَوْمَ۔ فَقَالَ : مَا أُرَی آتِیہِمْ حَتَّی یَطْعَمُوا قَالَ : ((مَنْ طَعِمَ مِنْہُمْ فَلْیَصُمْ بَقِیَّۃَ یَوْمِہِ))۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مَکِّیِّ بْنِ إِبْرَاہِیمَ ، وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ حَاتِمِ بْنِ إِسْمَاعِیلَ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی عُبَیْدٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٨٤٠٧) سلمہ بن اکوع فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسلم قبیلہ میں سے ایک آدمی کو اس کی قوم کی طرف بھیجا یوم عاشور کو تاکہ وہ انھیں حکم دے کہ وہ اس دن کا روزہ رکھیں۔ اس نے کہا : میر انھیں خیال کہ میں ان کے پاس جاؤں تو وہ کھانا کھاچکے ہوں گے ۔ پھر فرمایا : (نہیں آیا تھا میں ان کے پاس حتیٰ کہ وہ کھانا کھاچکے تھے۔ ) جوان میں سے کھانا کھاچکے تو وہ باقی دن کا روزہ رکھے۔