(۸۴۴۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ قَتَادَۃَ بْنِ مِلْحَانَ الْقَیْسِیِّ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَأْمُرُنَا أَنْ نَصُومَ الْبِیضَ ثَلاَثَ عَشْرَۃَ ، وَأَرْبَعَ عَشْرَۃَ ، وَخَمْسَ عَشْرَۃَ وَقَالَ : ((ہِیَ کَہَیْئَۃِ الدَّہْرِ))۔
[حسن لغیرہ۔ اخرجہ ابوداؤد]
(٨٤٤٢) عبدا لملک بن قتادہ (رض) بن ملحان اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں حکم دیا کرتے تھے کہ ہم ایام بیض کے روزے رکھیں یعنی تیرہ ، چودہ اور پندرہ تواریخ کے ۔ انھوں نے کہا : یہ سال کے برابر ہے۔