hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8466

.

سنن البيهقي

8466
Sunan Al Bayhaqi
(۸۴۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الْخَالِقِ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ الْمُؤَذِّنُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ خَنْبٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ التِّرْمِذِیُّ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ حَدَّثَنِی أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ أَنَّہُ سَمِعَ یُوسُفَ بْنَ مَسْعُودِ بْنِ الْحَکَمِ الأَنْصَارِیَّ ثُمَّ الزُّرَقِیَّ یُحَدِّثُ : أَنَّ جَدَّتَہُ حَدَّثَتْہُ : أَنَّہَا رَأَتْ وَہِیَ بِمِنًی فِی زَمَانِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- رَاکِبًا یَصِیحُ یَقُولُ : أَیُّہَا النَّاسُ إِنَّہَا أَیَّامُ أَکْلٍ وَشُرْبٍ وَنِسَائٍ ، وَبِعَالٍ ، وَذِکْرِ اللَّہِ تَعَالَی۔ قَالَتْ فَقُلْتُ : مَنْ ہَذَا؟ قَالُوا : عَلِیُّ بْنُ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [صحیح لغیرہ۔ احمد]
(٨٤٦٣) یوسف بن مسعود بن حکم (رض) یعنی دادی سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے دیکھا اور وہ منیٰ میں تھیں۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں ایک سوار آوازیں دے رہا تھا : اے لوگو ! یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔ عورتیں اور کھیل کود کے دن ہیں اور اللہ کا ذکر کرنے کے۔ وہ کہتی ہیں : میں نے کہا : یہ کون ہے ؟ انھوں نے کہا : علی بن ابی طالب (رض) ۔