hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8469

.

سنن البيهقي

8469
Sunan Al Bayhaqi
(۸۴۶۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ نَاجِیَّۃَ حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ فَذَکَرَہُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ بُنْدَارٍ : مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٨٤٦٦) سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں کہ حج تمتع کرنے والے کے روزے حج کا تلبیہ کہنے سے لے کر یوم عرفہ تک ہے۔ اگر رہ جائیں تو ایام منیٰ میں رکھ لیں۔