hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8520

.

سنن البيهقي

8520
Sunan Al Bayhaqi
(۸۵۱۷) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْبَصْرِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الدَّقِیقِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا صَدَقَۃُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قِیلَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَیُّ الصَّوْمِ أَفْضَلُ؟ قَالَ : صَوْمُ شَعْبَانَ تَعْظِیمًا لِرَمَضَانَ ۔ قَالَ : فَأَیُّ الصَّدَقَۃِ أَفْضَلُ؟ قَالَ : ((صَدَقَۃٌ فِی رَمَضَانَ))۔ [ضعیف۔ اخرجہ الترمذی]
(٨٥١٧) انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا گیا : اے اللہ کے رسول ! کون سے روزے بہتر ہیں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : شعبان کے روزے جو رمضان کی تعظیم میں رکھے جائیں۔ پھر کہا : کونسا صدقہ افضل ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رمضان میں صدقہ کرنا۔