(۸۵۱۹) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِیٍّ عَنْ مَعْنِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْغِفَارِیِّ عَنْ حَنْظَلَۃَ بْنِ عَلِیٍّ قَالَ : کُنْتُ مَعَ أَبِی ہُرَیْرَۃَ بِالْبَقِیعِ فَسَمِعْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((الطَّاعِمُ الشَّاکِرُ مِثْلُ الصَّائِمِ الصَّابِرِ))۔
وَقِیلَ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ مَعْنٍ عَنِ الْمَقْبُرِیِّ وَحَنْظَلَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔ [صحیح لغیرہ۔ انظر قبلہ]
(٨٥١٩) حنظلہ بن علی (رض) بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابوہریرہ (رض) کے ساتھ تھا بقیع میں۔ میں نے سنا ابوہریرہ (رض) وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کھا کر شکر کرنے والا روزہ رکھ کر صبر کرنے والے کی مثل ہے۔