hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8535

.

سنن البيهقي

8535
Sunan Al Bayhaqi
(۸۵۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا أَبُو مَسْعُودٍ یَعْنِی الْجُرَیْرِیَّ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ قَالَ : اعْتَکَفَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْعَشْرَ الأَوْسَطَ مِنْ شَہْرِ رَمَضَانَ یَلْتَمِسُ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ قَبْلَ أَنْ تُبَانَ لَہُ فَلَمَّا انْقَضَیْنَ أَمَرَ بِالْبِنَائِ فَنُقِضَ وَرُفِعَ ، ثُمَّ أُبِینَتْ لَہُ فِی الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ فَأَمَرَ بِالْبِنَائِ فَأُعِیدَ مَکَانَہُ وَاعْتَکَفَ فِی الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ وَخَرَجَ عَلَیْنَا فَقَالَ : ((یَا أَیُّہَا النَّاسُ إِنِّی أُنْبِئْتُ بِلَیْلَۃِ الْقَدْرِ فَخَرَجْتُ کَیْمَا أُحَدِّثَکُمْ بِہَا أَوْ أُخْبِرَکُمْ بِہَا۔ فَتَلاَحَی رَجُلاَنِ یَحْتَقَّانِ مَعَہُمَا الشَّیْطَانُ فَأُنْسِیتُہَا فَالْتَمِسُوہَا فِی التَّاسِعَۃِ وَالسَّابِعَۃِ وَالْخَامِسَۃِ))۔ قَالَ أَبُو نَضْرَۃَ فَقُلْتُ لأَبِی سَعِیدٍ : إِنَّکُمْ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَعْلَمُ بِالْعَدَدِ مِنَّا۔ فَکَیْفَ نَعُدُّہُنَّ؟ قَالَ : أَجَلْ نَحْنُ أَحَقُّ بِذَلِکَ مِنْکُمْ۔ إِذَا مَضَتْ إِحْدَی وَعِشْرُونَ فَالَّتِی تَلِیہَا التَّاسِعَۃُ ، فَإِذَا مَضَتِ الَّتِی تَلِیہَا فَالَّتِی تَلِیہَا السَّابِعَۃُ ، فَإِذَا مَضَتِ الَّتِی تَلِیہَا فَالَّتِی تَلِیہَا الْخَامِسَۃُ۔ قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ وَأَخْبَرَنِی أَبُو الْعَلاَئِ عَنْ مُطْرِّفٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ أَنَّہُ قَالَ : وَفِی الثَّالِثَۃِ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُثَنَّی وَغَیْرِہِ عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی عَنْ سَعِیدٍ الْجُرَیْرِیِّ بِمَعْنَاہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : إِذَا مَضَتْ وَاحِدَۃٌ وَعِشْرُونَ فَالَّتِی تَلِیہَا ثِنْتَیْنِ وَعِشْرِینَ وَہِیَ التَّاسِعَۃُ وَلَمْ یَذْکُرْ حَدِیثَ مُعَاوِیَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]
(٨٥٣٢) ابو سعید (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اعتکاف کیا رمضان کے درمیان والے عشرے میں لیلۃ القدر کو تلاش کرنے کے لیے تاکہ واضح ہوجائے ۔ جب پورا ہوگیا عشرہ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیمہ ختم کرنے کا حکم دیا تو اسے اٹھالیا گیا ۔ پھر آخری عشرے کے لیے خیمہ نصب کیا گیا اسی جگہ اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے آخری عشرے کا اعتکاف کیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہماری طرف نکلے اور فرمایا : اے لوگو ! مجھے لیلۃ القدر کی خبر دی گئی۔ میں نکلا تاکہ تمہیں آگاہ کروں مگر دو آدمی جھگڑا کررہے تھے اور ان کے ساتھ شیطان تھا۔ سو میں بھلادیا گیا۔ تم اسے تلاش کرو تو سات، پانچ کی راتوں کو۔
(ابومعاویہ کہتے ہیں کہ معاویہ (رض) نے کہا : تیسری رات میں امام مسلم نے صحیح میں سعید جریدی سے اسی معنی میں حدیث بیان کی مگر یہ کہ جب اکیس گزر جائیں جو اس کے ساتھ ہے وہ بائیس ہے)