hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8538

.

سنن البيهقي

8538
Sunan Al Bayhaqi
(۸۵۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ فِیمَا قَرَأَ عَلَی مَالِکٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْہَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّیْمِیِّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ أَنَّہُ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَعْتَکِفُ الْعَشْرَ الْوُسُطَ مِنْ رَمَضَانَ فَاعْتَکَفَ عَامًا حَتَّی إِذَا کَانَ لَیْلَۃَ إِحْدَی وَعِشْرِینَ وَہِیَ اللَّیْلَۃُ الَّتِی یَخْرُجُ فِیْہَا مِنِ اعْتِکَافِہِ قَالَ : ((مَنِ اعْتَکَفَ مَعِی فَلْیَعْتَکِفِ الْعَشْرَ الأَوَاخِرَ ، وَقَدْ رَأَیْتُ ہَذِہِ اللَّیْلَۃَ ثُمَّ أُنْسِیتُہَا وَقَدْ رَأَیْتُنِی أَسْجُدُ صَبِیحَتَہَا فِی مَائٍ وَطِینٍ فَالْتَمِسُوہَا فِی الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ ، وَالتَمِسُوہَا فِی کُلِّ وِتْرٍ))۔ قَالَ أَبُو سَعِیدٍ : فَمَطَرَتْ تِلْکَ اللَّیْلَۃَ وَکَانَ الْمَسْجِدُ عَلَی عَرِیشٍ فَوَکَفَ الْمَسْجِدُ۔ قَالَ أَبُو سَعِیدٍ : فَأَبْصَرَتْ عَیْنَایَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَعَلَی جَبْہَتِہِ وَأَنْفِہِ أَثَرُ الْمَائِ وَالطِّینِ صَبِیحَۃَ إِحْدَی وَعِشْرِینَ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی أُوَیْسٍ عَنْ مَالِکٍ ، وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ الدَّرَاوَرْدِیِّ عَنْ یَزِیدَ بْنِ الْہَادِ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٨٥٣٥) ابو سعید (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رمضان کے وسط میں اعتکاف کیا کرتے ۔ ایک سال آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اعتکاف کیا جب اکیسویں رات ہوئی ۔ جس میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) معتکف سے نکلا کرتے تھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے میرے ساتھ اعتکاف کیا وہ آخری عشرہ بھی اعتکاف کرے ۔ تحقیق میں یہ رات دکھایا گیا ہوں۔ پھر بھلادیا گیا ہوں۔ میں نے دیکھا اس رات کی صبح میں نے مٹی اور پانی میں سجدہ کررہا ہوں۔ سو تم آخری عشرے میں تلاش کرو اور طاق راتوں میں۔ وہ کہتے ہیں : پھر ہم بارش دیے گئے اس رات کو اور مسجد پر چھپر تھا اور یوں ہی رہی۔ ابو سعید (رض) کہتے ہیں کہ میری آنکھوں نے دیکھا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چہرے اور ناک پر کیچڑ کے نشانات تھے اور یہ رات اکیسویں رات تھی۔