(۸۵۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدُوَیْہِ بْنِ سَہْلٍ الْغَازِی حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ جَامِعِ بْنِ أَبِی رَاشِدٍ عَنْ أَبِی وَائِلٍ قَالَ
قَالَ حُذَیْفَۃُ لِعَبْدِ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَکُوفًا بَیْنَ دَارِکَ وَدَارِ أَبِی مُوسَی وَقَدْ عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((لاَ اعْتِکَافَ فِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ؟)) أَوْ قَالَ فِی الْمَسَاجِدِ الثَّلاَثَۃِ ۔ فَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ : لَعَلَّکَ نَسِیتَ وَحَفِظُوا وَأَخْطَأْتَ وَأَصَابُوا الشَّکُّ مِنِّی۔ [صحیح۔ الاسناد]
(٨٥٧٤) حذیفہ نے عبداللہ بن مسعود (رض) سے کہا، وہ ابو موسیٰ اور اپنے گھر کے درمیان کھڑے تھے : تو جانتا ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ مسجد الحرام میں اعتکاف نہیں یا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تین مساجد میں نہیں تو عبداللہ نے کہا : شاید آپ بھو ل گئے ہیں اور انھوں نے یاد رکھا ہو۔ آپ نے افطار کی ہو اور میری طرف سے شک میں ہوں۔