hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 863

.

سنن البيهقي

863
Sunan Al Bayhaqi
(۸۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ قَیْسِ بْنِ وَہْبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ سَوَائَ عَنْ عَائِشَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ -: أَنَّہُ کَانَ یَغْسِلُ رَأْسَہُ بِالْخِطْمِیِّ وَہُوَ جُنُبٌ یَجْتَزِی بِذَلِکَ وَلاَ یَصُبُّ عَلَیْہِ الْمَائَ)) وَہَذَا إِنْ ثَبَتَ فَمَحْمُولٌ عَلَی مَا لَوْ کَانَ الْمَائُ غَالِبًا عَلَی الْخِطْمِیِّ ، وَکَانَ غَسْلُ رَأْسِہِ بِنَیَّۃِ الطَّہَارَۃِ مِنَ الْجَنَابَۃِ۔ وَکَذَلِکَ مَا۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد ۲۵۶]
(٨٦٤) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنا سر خطمی بوٹی سے دھوتے تھے جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جنبی ہوتے تھے تو یہی کفایت کرجاتا تھا اور اس پر پانی نہیں بہاتی تھے۔
(ب) یہ روایت اگر ثابت ہو تو اس پر محمول ہے کہ جب خطمی بوٹی پانی پر غالب ہو اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنا سر غسل جنابت کی نیت سے دھوتے تھے۔