hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8657

.

سنن البيهقي

8657
Sunan Al Bayhaqi
(۸۶۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عُمَرَ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا الْحَضْرَمِیُّ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ مِنْ کِتَابِہِ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ طَارِقٍ قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ أَبِی أَوْفَی یُسْأَلُ عَنِ الرَّجُلِ یَسْتَقْرِضُ وَیَحُجُّ قَالَ : یَسْتَرْزِقُ اللَّہَ وَلاَ یَسْتَقْرِضُ قَالَ وَکُنَّا نَقُولُ : لاَ یَسْتَقْرِضُ إِلاَّ أَنْ یَکُونَ لَہُ وَفَائٌ۔ [حسن۔ ابن ابی سعید ۱۰۸۶۵]
(٨٦٥٤) طارق فرماتے ہیں کہ میں نے ابن ابی اوفی سے سنا، ان سے ایسے شخص کے بارے میں پوچھا جا رہا تھا جو حج کے لیے قرض لیتا ہے، تو انھوں نے کہا کہ وہ قرض نہ مانگے بلکہ اللہ سے رزق طلب کرے ۔ کہتے ہیں کہ ہم کہا کرتے تھے کہ اگر ادا نہ کرسکتا ہو تو قرض نہ مانگے۔