hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8664

.

سنن البيهقي

8664
Sunan Al Bayhaqi
(۸۶۶۱) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو صَادِقِ بْنُ أَبِی الْفَوَارِسِ الصَّیْدَلاَنِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ نُعَیْمٍ: أَنَّ الضَّحَّاکَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَشْعَرِیَّ أَخْبَرَہُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ غَنْمٍ أَخْبَرَہُ : أَنَّہُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : لِیَمُتْ یَہُودِیًّا أَوْ نَصْرَانِیًّا یَقُولُہَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ رَجُلٌ مَاتَ وَلَمْ یَحُجَّ وَجَدَ لِذَلِکَ سَعَۃً وَخَلِیَتْ سَبِیلَہُ فَحَجَّۃٌ أَحُجُّہَا وَأَنَا صَرُورَۃٌ أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ سِتِ غَزَوَاتٍ أَوْ سَبْعٍ۔ ابْنُ نُعَیْمٍ یَشُکُّ وَلَغَزْوَۃٌ أَغْزُوہَا بَعْدَ مَا أَحُجُّ أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ سِتِ حَجَّاتٍ أَوْ سَبْعٍ۔ ابْنُ نُعَیْمٍ یَشُکُّ فِیہِمَا۔ [صحیح لغیرہ۔ تاریخ دمشق لابن عساکر ۲۶۵۳۳]
(٨٦٦١) سیدنا عمر بن خطاب (رض) نے تین مرتبہ یہ جملہ دہرایا ” وہ شخص یہودی یا عیسائی بن کر مرے “ جو (بلا عذر) حج اداکیے بغیر مرگیا اور اس کے پاس وسعت بھی تھی، راستہ بھی کھلا تھا۔ فرمایا : ایک حج جسے میں ادا کروں وہ میرے لیے چھ سات غزوات سے زیادہ محبوب ہے۔ اس روایت میں راوی ابن نعیم کو شک ہے اور حج کرنے کے بعد جہاد کرنا مجھے چھ یا سات حجوں سے زیادہ محبوب ہے۔ اس روایت کے راوی ابن نعیم کو شک ہے، (یعنی چھ حج کہا یا سات) ۔