(۸۶۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْمَحْبُوبِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُوَجِّہِ حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَیْلاَنَ أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ شُعْبَۃَ وَہَمَّامٍ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَبِی أَیُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّہُ قَالَ : مَائُ الْبَحْرِ لاَ یُجْزِئُ مِنْ وَضُوئٍ وَلاَ مِنْ جَنَابَۃٍ۔ إِنَّ تَحْتَ الْبَحْرِ نَارًا ، ثُمَّ مَائً ا ، ثُمَّ نَارًا حَتَّی عَدَّ سَبْعَۃَ أَبْحُرٍ وَسَبْعَۃَ أَنْیَارٍ ہَکَذَا رُوِیَ مَوْقُوفًا۔ [صحیح۔ ابن ابی شیبۃ ۱۳۹۴]
(٨٦٦٥) عبداللہ بن عمرو (رض) نے فرمایا : ” سمندری پانی کے ساتھ وضو یا غسل جنابت کرنا جائز نہیں۔ یقیناً سمندر کے نیچے آگ ہے، پھر پانی ہے پھر آگ ہے حتیٰ کہ انھوں نے سات سمندر اور سات آگیں شمار کیں۔