(۸۶۹۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ زَیْدِ بْنِ جُبَیْرٍ قَالَ سَمِعْتُ امْرَأَۃً سَأَلَتِ ابْنَ عُمَرَ قَالَتْ : إِنِّی نَذَرْتُ أَنْ أَحُجَّ فَلَمْ أَحُجَّ فَقَالَ : ابْدَئِی بِحَجَّۃِ الإِسْلاَمِ۔ فَقَالَتْ : إِنِّی فَقِیرَۃٌ مِسْکِینَۃٌ فَادْعُ اللَّہَ لِی فَدَعَا اللَّہَ أَنْ یُیَسِّرَ لَہَا۔ [صحیح۔ انظر ما قبلہ]
(٨٦٩٢) زید بن بشیر فرماتے ہیں کہ میں نے ایک عورت سے سنا وہ ابن عمر سے پوچھ رہی تھی کہ میں نے حج کرنے کی نذر مانی ہے جب کہ فرض حج بھی نہیں کیا تو انھوں نے کہا کہ پہلے فرض حج کر ! تو وہ کہنے لگی کہ میں تو فقیر و مسکین ہوں، اللہ سے دعا کیجیے تو انھوں نے دعا کی کہ اللہ اس کے لیے آسانی بھی فرمائے۔