(۸۶۹۶) کَمَا أَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی قُمَاشٍ حَدَّثَنَا أَبُوالْوَلِیدِ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْرَائِیلَ الْمُلاَئِیُّ عَنْ فُضَیْلِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((مَنْ أَرَادَ الْحَجَّ فَلْیَتَعَجَّلْ فَإِنَّہُ قَدْ یَمْرَضُ الْمَرِیضُ وَتَضِلُّ الضَّالَّۃُ وَتَعْرِضُ الْحَاجَۃُ))۔[صحیح لغیرہ۔ ابن ماجہ ۳۸۸۳، احمد ۱/ ۲۱۴۔ طبرانی ۱۸/ ۷۳۷]
(٨٦٩٦) فضل بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے حج کرنا ہے وہ جلدی کرلے ، کیوں کہ وہ بیمار ہوسکتا ہے، اس کو ضرورت پیش آسکتی ہے یا اس کا جانور بھی گم ہوسکتا ہے۔