hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8726

.

سنن البيهقي

8726
Sunan Al Bayhaqi
(۸۷۲۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الأَحْمَسِیُّ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِیُّ عَنْ سُفْیَانَ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ : مَنْ أَحْرَمَ بِالْحَجِّ فِی غَیْرِ أَشْہُرِ الْحَجِّ جَعَلَہَا عُمْرَۃً۔ [صحیح۔ بخاری ۱۶۸۳۔ مسلم ۸۳۴۹]
(٨٧٢٣) عطاء فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایک عمرہ دوسرے عمرے تک کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے اور حج مبرور کی جزا صرف جنت ہے۔