hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8739

.

سنن البيهقي

8739
Sunan Al Bayhaqi
(۸۷۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ بْنِ خَالِدٍ قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْعُمْرَۃِ قَبْلَ الْحَجِّ فَقَالَ : لاَ بَأْسَ عَلَی أَحَدٍ أَنْ یَعْتَمِرَ قَبْلَ الْحَجِّ۔ قَالَ وَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ : اعْتَمَرَ النَّبِیُّ -ﷺ- قَبْلَ الْحَجِّ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ الْمُبَارَکِ وَأَبِی عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۶۸۴۔ مسند احمد ۲/۴۶]
(٨٧٣٦) (الف) عکرمہ بن خالد فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) سے حج سے پہلے عمرہ کرنے کے بارے میں دریافت کیا تو انھوں نے فرمایا کہ اگر کوئی حج سے پہلے عمرہ کرلے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
(ب) سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حج سے پہلے عمرہ کیا، امام بخاری (رح) نے اپنی صحیح میں ابن مبارک اور ابو عاصم کی حدیث کو ابن جریج سے نقل کیا ہے۔