(۸۸۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنِ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْہَاشِمِیُّ بِحَلَبَ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ یَزِیدَ الرِّشْکِ عَنْ مُعَاذَۃَ الْعَدَوِیَّۃِ عَنْ عَائِشَۃَ أُمِّ الْمُؤْمِنِینَ : أَنَّہَا سُئِلَتْ عَنْ رَجُلٍ یُدْخِلُ یَدَہُ الإِنَائَ وَہُوَ جُنُبٌ قَبْلَ أَنْ یَغْتَسِلَ فَقَالَتْ : إِنَّ الْمَائَ لاَ یُنَجِّسُہُ شَیْئٌ ، وَلَکِنْ لِیَبْدَأْ فَیَغْسِلْ یَدَہُ ، قَدْ کُنْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -نَغْتَسِلُ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ احمد ۶ /۱۷۲]
(٨٨٦) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ ان سے ایک شخص کے متعلق سوال کیا گیا جو اپنا ہاتھ برتن میں داخل کرتا ہے اور وہ جنبی ہے۔ آپ (رض) نے فرمایا : پانی کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی اور وہ پہلے اپنا ہاتھ دھوئے، میں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک ہی برتن سے اکٹھے غسل کرتے تھے۔