hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 888

.

سنن البيهقي

888
Sunan Al Bayhaqi
(۸۸۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُوزَکَرِیَّا وَأَبُوبَکْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ۔ قَالَ وَحَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنْ حُرَیْثِ بْنِ أَبِی مَطَرٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -یَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ ثُمَّ یَأْتِینِی وَأَنَا جُنُبٌ فَیَسْتَدْفِئُ بِی۔ تَفَرَّدَ بِہِ حُرَیْثُ بْنُ أَبِی مَطَرٍ وَفِیہِ نَظَرٌ۔ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ ضَعِیفٍ عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ مُخْتَصَرًا۔ [ضعیف]
(٨٨٩) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غسل جنابت کرتے، پھر میرے پاس آتے اور میں جنبی ہوتی تھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے ساتھ گرمی حاصل کرتے تھے۔
(ب) اس میں حریث بن ابو مطرکا تفرد ہے اور یہ تفرد محل نظر ہے۔ (ج) ایک دوسری ضعیف سند سے سیدہ عائشہ (رض) سے مختصر روایت منقول ہے۔