(۸۹۰۷) حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِیُّ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَیْبٍ الْبَزْمَہْرَانِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ أَیُّوبَ بْنِ أَبِی تَمِیمَۃَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ قَالَ : نَادَی رَجُلٌ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ فِی الْمَسْجِدِ فَقَالَ : مِنْ أَیْنَ تَأْمُرُنَا أَنْ نُہِلَّ یَا رَسُولَ اللَّہِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((یُہِلُّ أَہْلُ الْمَدِینَۃِ مِنْ ذِی الْحُلَیْفَۃِ وَیُہِلُّ أَہْلُ الشَّامِ مِنَ الْجُحْفَۃِ وَیُہِلُّ أَہْلُ نَجْدٍ مِنْ قَرْنٍ))۔ قَالَ : وَیَقُولُونَ : وَأَہْلُ الْیَمَنِ مِنْ یَلَمْلَمَ۔ [صحیح]
(٨٩٠٧) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد ہی میں تھے کہ ایک شخص نے بآواز بلند پوچھا کہ آپ ہمیں کہاں سے تلبیہ کا آغاز کرنے کا حکم دیتے ہیں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اہلِ مدین ذوالحلیفہ سے شروع کریں، اہلِ شام جحفۃ سے اور اہل نجد قرن سے اور اہل شام یلملم سے۔