hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 896

.

سنن البيهقي

896
Sunan Al Bayhaqi
(۸۹۷) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِی عَطَائٌ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّہَا أَخْبَرَتْہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ -وَعَنْہَا أَنَّہُمَا شَرَعَا جَمِیعًا وَہُمَا جُنُبٌ فِی إِنَائٍ وَاحِدٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ احمد ۶/۱۶۸]
(٨٩٧) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ میں اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک ہی برتن سے اکٹھے غسل شروع کرتے تھے اور ہم دونوں جنبی ہوتے تھے۔