hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8965

.

سنن البيهقي

8965
Sunan Al Bayhaqi
(۸۹۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُوالْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا أَبُوعَوَانَۃَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ عَنِ الرَّجُلِ یَتَطَیَّبُ ثُمَّ یُصْبِحُ مُحْرِمًا قَالَ: مَا أُحِبُّ أَنْ أُصْبِحَ مُحْرِمًا أَنْضَخُ طِیبًا لأَنَّ أَطَّلِیَ بِزَعْفَرَانٍ أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ أَنْ أَفْعَلَ ذَلِکَ۔ فَقَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَا طَیَّبْت رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- عِنْدَ إِحْرَامِہِ ثُمَّ طَافَ فِی نِسَائِہِ ثُمَّ أَصْبَحَ مُحْرِمًا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ مَنْصُورٍ وَأَبِی کَامِلٍ۔ وَحَدِیثُ مَسْرُوقٍ وَالأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا یَدُلُّ عَلَی بَقَائِ أَثَرِہِ بَعْدَ اغْتِسَالِہِ وَإِحْرَامِہِ حَتَّی کَانَ یُرَی وَبِیصُہُ فِی مَفَارِقِہِ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۱۹۲]
(٨٩٦٢) محمد بن منتشر اپنے والد سے روایت فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر (رض) سے ایسے شخص کے بارے میں پوچھا جو خوشبو لگالے اور اس کے بعد احرام باندھ لے تو وہ کہنے لگے کہ میں خوشبو اڑاتا ہوا محرم بن جاؤں یہ بات مجھے پسند نہیں ہے، اگر میں زعفران مل لوں تو یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے تو عائشہ (رض) نے فرمایا : میں نے احرام کے قریب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خوشبو لگائی، پھر آپ اپنی بیویوں میں گھومے اور پھر محرم ہوگئے۔