(۸۹۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرِ بْنِ حَازِمٍ حَدَّثَنَا أَبِی سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ عَائِشَۃَ بِنْتِ سَعْدِ بْن أَبِی وَقَّاصٍ قَالَتْ قَالَ سَعْدٌ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا أَخَذَ طَرِیقَ الْفُرْعِ أَہَلَّ إِذَا اسْتَقَلَّتْ بِہِ رَاحِلَتُہُ وَإِذَا أَخَذَ طَرِیقَ الأُخْرَی أَہَلَّ إِذَا عَلاَ عَلَی شَرَفِ الْبَیْدَائِ ۔ وَقَالَ غَیْرُہُ : طَرِیقُ أُحُدٍ۔
[حسن۔ ابوداود ۱۷۷۵]
(٨٩٨٩) سعد (رض) فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرع والا راستہ اپنایا تو جب آپ کی سواری نے آپ کو اٹھایا تو آپ نے تلبیہ کہا اور جب دوسرے راستے پر گئے، تو شرف البیداء پر چڑھ کر تلبیہ کہا۔