hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8994

.

سنن البيهقي

8994
Sunan Al Bayhaqi
(۸۹۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُوأَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَبْدُالْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ حَدَّثَنِی أَبِی عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا أَتَی ذَا الْحُلَیْفَۃِ أَمَرَ بِرَاحِلَتِہِ فَرُحِلَتْ ثُمَّ صَلَّی الْغَدَاۃَ ثُمَّ رَکِبَ حَتَّی إِذَا اسْتَوَتْ بِہِ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَۃَ فَأَہَلَّ قَالَ ثُمَّ یُلَبِّی حَتَّی إِذَا بَلَغَ الْحَرَمَ أَمْسَکَ حَتَّی إِذَا أَتَی ذَا طُوًی بَاتَ بِہِ قَالَ فَیُصَلِّی بِہِ الْغَدَاۃَ ثُمَّ یَغْتَسِلُ فَزَعَمَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- فَعَلَ ذَلِکَ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ الأَکْبَرِ۔[صحیح۔ بخاری ۱۴۷۸]
(٨٩٩١) نافع کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) جب ذوالحلیفہ آتے تو سواری کا حکم دیتے، اس پر کجاوا کسا جاتا، پھر صبح کی نماز پڑھ کر اس پر سوار ہوتے اور جب وہ سیدھی ہوجاتی تو قبلہ رخ ہو کر تلبیہ کہتے، پھر کہتے رہتے حتیٰ کہ حرم میں پہنچ جاتے تو رک جاتے، پھر جب ذی طوی میں آتے تو وہیں رات گزارتے اور وہیں صبح کی نماز پڑھتے، پھر غسل کرتے اور سمجھتے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایسا ہی کیا ہے۔