hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9005

.

سنن البيهقي

9005
Sunan Al Bayhaqi
(۹۰۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا حُمَیْدٌ عَنْ بَکْرٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- یُلَبِّی بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَۃِ جَمِیعًا۔ قَالَ حُمَیْدٌ قَالَ بَکْرٌ : فَحَدَّثْتُ بِذَلِکَ ابْنَ عُمَرَ فَقَالَ : لَبَّی بِالْحَجِّ وَحْدَہُ فَلَقِیتُ أَنَسًا فَحَدَّثْتُہُ بِقَوْلِ ابْنِ عُمَرَ فَقَالَ أَنَسٌ : مَا تَعُدُّونَنَا إِلاَّ صِبْیَانًا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((لَبَّیْکَ عُمْرَۃً وَحَجًّا))۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ہِشَامٍ عَنْ حُمَیْدٍ۔ [صحیح۔ مسلم۱۲۳۲]
(٩٠٠٢) حمید، بکر سے اور وہ انس (رض) سے روایت فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حج اور عمرہ دونوں کا تلبیہ کہتے ہوئے سنا، حمید کہتے ہیں : بکر نے کہا کہ میں نے یہ بات ابن عمر (رض) کو بتائی تو انھوں نے کہا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صرف اکیلے حج کا تلبیہ کہا، پھر میں انس (رض) کو ملا اور ابن عمر (رض) کی بات ان کو بتائی تو انھوں نے کہا : تم تو ہمیں بچہ ہی سمجھتے ہو، میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ” لبیک عمرۃ وحجا “ کہتے ہوئے سنا ہے۔