hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9027

.

سنن البيهقي

9027
Sunan Al Bayhaqi
Missing
(٩٠٢٤) عبداللہ بن عمر (رض) بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے تلبیہ نہیں کہتے تھے۔ [صحیح۔ موطا مالک ٧٤٩]
شیخ صاحب فرماتے ہیں کہ صفا ومروہ کے بارے میں امام شافعی (رض) نے فرمایا : ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ان پر ٹھہر کر دعا کرنا اور تکبیر کہنا ہی روایت کیا گیا ہے اور ان دونوں کے درمیان سعی کرتے ہوئے دعا کرنا ہے، تو مجھے بھی یہی پسند ہے کہ میں وہ کام کروں جو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کیا ہے، یعنی تلبیہ کو مکروہ کہے بغیر۔