hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9050

.

سنن البيهقي

9050
Sunan Al Bayhaqi
(۹۰۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ قَالَ أَبُو عَلِیٍّ الْحَافِظُ لاَ تَنْتَقِبُ الْمَرْأَۃُ مِنْ قَوْلِ ابْنِ عُمَرَ وَقَدْ أُدْرِج فِی الْحَدِیثِ۔ [صحیح]
(٩٠٤٧) ابو علی حافظ فرماتے ہیں کہ ” نقاب نہ کرے “ یہ ابن عمر (رض) کا قول ہے جو حدیث میں درج کردیا گیا ہے۔