(۹۱۲۳) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مہْزَمٍ أَخْبَرْتِنِی کَرِیمَۃُ بِنْتُ ہَمَّامٍ الطَّائِیَّۃُ قَالَتْ : کُنَّا فِی مَسْجِدِ الْحَرَامِ وَعَائِشَۃُ فِیہِ فَجَلَسْنَا إِلَیْہَا فَقَالَتْ لَہَا امْرَأَۃٌ : یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ مَا تَقُولِینَ فِی الْحِنَّائِ وَالْخَضَابِ قَالَتْ : کَانَ خَلِیلِی لاَ یُحِبُّ رِیحَہُ۔
وَرَوَاہُ أَیْضًا یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ کَرِیمَۃَ بِمَعْنَاہُ فِی خِضَابِ الْحِنَّائِ ۔
وَفِیہِ کَالدِّلاَلَۃِ عَلَی أَنَّ الْحِنَّائَ لَیْسَ بِطِیبٍ فَقَدْ کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُحِبُّ الطِّیبَ وَلاَ یُحِبُّ رِیحَ الْحِنَّائِ ۔ [حسن۔ طیالسی ۱۵۶۷۔ ابوداود ۴۱۶۴]
(٩١٢٣) کریمہ بنت ہمام طائیہ فرماتی ہیں کہ ہم مسجد حرام میں تھے اور سیدہ عائشہ (رض) بھی وہیں موجود تھیں تو ہم ان کے پاس جا بیٹھے ، ایک عورت نے کہا : اے ام المومنین ! آپ مہندی اور خضاب کے بارے میں کیا کہتی ہیں ؟ فرمانے لگیں : میرے محبوب کو اس کی بو پسند نہ تھی۔