(۹۱۵۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ قَالَ قُلْتُ لاِبْنِ شِہَابٍ أَخْبَرَنِی أَبُو الشَّعْثَائِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَکَحَ وَہُوَ مُحْرِمٌ فَقَالَ ابْنُ شِہَابٍ أَخْبَرَنِی یَزِیدُ بْنُ الأَصَمِّ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَکَحَ مَیْمُونَۃَ وَہُوَ حَلاَلٌ وَہِیَ خَالَتُہُ قَالَ فَقُلْتُ لاِبْنِ شِہَابٍ : أَتَجْعَلُ أَعْرَابِیًّا بَوَّالاً عَلَی عَقِبَیْہِ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ وَہِیَ خَالَۃُ ابْنِ عَبَّاسٍ أَیْضًا۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ نُمَیْرٍ عَنْ سُفْیَانَ إِلَی قَوْلِہِ نَکَحَہَا وَہُوَ حَلاَلٌ۔ وَیَزِیدُ بْنُ الأَصَمِّ لَمْ یَقُلْہُ عَنْ نَفْسِہِ إِنَّمَا حَدَّثَ بِہِ عَنْ مَیْمُونَۃَ بِنْتِ الْحَارِثِ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۴۱۰۔ ابوداود ۱۸۴۴]
(٩١٥٨) عمرو بن دینار فرماتے ہیں : میں نے ابن شہاب کو کہا کہ مجھے ابوشعثاء نے ابن عباس (رض) سے روایت نقل کی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حالت احرام میں نکاح کیا تو ابن شہاب نے کہا : مجھے یزید بن اصم نے خبر دی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میمونہ (رض) سے نکاح کیا، جب کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حلال تھے اور وہ ان کی خالہ بھی ہے۔ میں نے ابن شہاب کو کہا : کیا آپ اپنی ایڑیوں پر پیشاب کرنے والے دیہاتی کو ابن عباس (رض) کے مقابلہ میں لاتے ہیں، وہ تو ابن عباس (رض) کی بھی خالہ ہیں۔