hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9166

.

سنن البيهقي

9166
Sunan Al Bayhaqi
(۹۱۶۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الدَّرَابَجَرْدِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ وَہُوَ ابْنُ زَیْدٍ عَنْ مَطَرٍ عَنْ رَبِیعَۃَ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ عَنْ أَبِی رَافِعٍ قَالَ : تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مَیْمُونَۃَ حَلاَلاً وَبَنَی بِہَا حَلاَلاً وَکُنْتُ أَنَا الرَّسُولَ بَیْنَہُمَا۔ [صحیح۔ احمد ۶/ ۳۹۶۔ دارمی ۱۸۲۵۔ ابن حبان ۴۱۳۰]
(٩١٦١) ابورافع فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میمونہ کے ساتھ نکاح کیا اور ان کی رخصتی ہوئی جب کہ آپ حلال تھے اور میں آپ دونوں کے درمیان قاصد تھا۔