(۹۲۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عِیسَی بْنِ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ اسْتَلَمَ الْحَجَرَ بِیَدِہِ وَقَبَّلَ یَدَہُ وَقَالَ : مَا تَرَکْتُہُ مُنْذُ رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ یَفْعَلُہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۲۶۸]
(٩٢٢٦) نافع فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) کو دیکھا ، انھوں نے حجر اسود کو اپنے ہاتھ سے چھوا اور اپنے ہاتھ کو بوسہ دیا اور کہا : جب سے میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا ہے اس وقت سے اسے نہیں چھوڑا۔