hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9267

.

سنن البيهقي

9267
Sunan Al Bayhaqi
(۹۲۶۲) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ أَبِی یَعْفُورَ عَنْ شَیْخٍ مِنْ خُزَاعَۃَ قَالَ وَکَانَ اسْتَخْلَفَہُ الْحَجَّاجُ عَلَی مَکَّۃَ فَقَالَ إِنَّ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَانَ رَجُلاً شَدِیدًا وَکَانَ یُزَاحِمُ عِنْدَ الرُّکْنِ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ : ((یَا عُمَرُ لاَ تُزَاحِمْ عِنْدَ الرُّکْنِ فَإِنَّکَ تُؤْذِی الضَّعِیفَ فَإِنْ رَأَیْتَ خَلْوَۃً فَاسْتَلِمْہُ وَإِلاَّ فَاسْتَقْبِلْہُ وَکَبِّرْ وَامْضِ))۔ رَوَاہُ الشَّافِعِیُّ عَنِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ عَنْ أَبِی یَعْفُورَ عَنِ الْخُزَاعِیِّ قَالَ سُفْیَانُ وَہُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثِ کَانَ الْحَجَّاجُ اسْتَعْمَلَہُ عَلَیْہَا مُنْصَرَفَہُ مِنْہَا وَہُوَ شَاہِدٌ لِرِوَایَۃِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ۔ [ضعیف۔ احمد ۱/ ۲۸۔ عبدالرزاق ۸۹۰]
(٩٢٦٢) ابویعفور فرماتے ہیں کہ خزیمہ کے ایک بزرگ کو حجاج نے مکہ پر نائب مقرر کیا تھا۔ اس نے کہا کہ عمر (رض) سخت آدمی تھے اور رکن پر مزاحمت کرتے تھے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو کہا : اے عمر ! رکن کے پاس مزاحمت نہ کر، تو ضعیف کو تکلیف دیتا ہے۔ اگر تو خالی جگہ دیکھے تو استلام کر ، وگرنہ تکبیر کہہ اور چلتا جا۔