hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 929

.

سنن البيهقي

929
Sunan Al Bayhaqi
(۹۳۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْحَرْبِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ جَبْرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -یَتَوَضَّأُ بِالْمَکُّوکِ ، وَیَغْتَسِلُ بِخَمْسِ مَکَاکِیَّ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۲۵]
(٩٣٠) (الف) سیدنا انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک مکوک سے وضو کرتے تھے اور پانچ مکوک سے غسل کرتے تھے۔ (ب) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ اس میں وقت کی تعیین نہیں ہے۔ (ج) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جنبی کے متعلق نقل کیا گیا ہے کہ جب تجھے پانی مل جائے تو اس کو اپنے جسم پربہا۔ اس میں وقت کی تعیین نہیں ہے۔ (د) شیخ کہتے ہیں کہ یہ حدیث گزر چکی ہے اور آگے بھی اس کا ذکر آئے گا۔