hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9336

.

سنن البيهقي

9336
Sunan Al Bayhaqi
(۹۳۳۱)أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی زِیَادٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صَفْوَانَ قَالَ : لَمَّا فَتَحَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ مَکَّۃَ قُلْتُ لأَلْبَسَنَّ ثِیَابِی وَکَانَتْ دَارِی عَلَی الطَّرِیقِ فَلأَنْظُرَنَّ کَیْفَ یَصْنَعُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ فَانْطَلَقْتُ فَرَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ قَدْ خَرَجَ مِنَ الْکَعْبَۃِ ہُوَ وَأَصْحَابُہُ قَدِ اسْتَلَمُوا الْبَیْتَ مِنْ الْبَابِ إِلَی الْحَطِیمِ وَقَدْ وَضَعُوا خُدُودَہُمْ عَلَی الْبَیْتِ وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ وَسْطَہُمْ۔ [ضعیف۔ ابوداود ۱۸۹۸۔ احمد ۳/ ۴۳۱]
(٩٣٣١) عبدالرحمن بن صفوان (رض) فرماتے ہیں : جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مکہ فتح کیا تو میں نے کہا : میں اپنے کپڑے پہنوں گا اور میرا گھر راستے میں ہی تھا اور دیکھوں گا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کس طرح کرتے ہیں تو میں گیا اور دیکھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ کعبہ کی طرف نکلے ، انھوں نے دروازے کی طرف سے حطیم تک بیت اللہ کا استلام کیا اور اپنے رخسار بیت اللہ پر رکھے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے درمیان تھے۔