hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9339

.

سنن البيهقي

9339
Sunan Al Bayhaqi
(۹۳۳۴)أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ السُّلَمِیُّ أَنَّہُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ حِینَ خَرَجَ مِنَ الْمَسْجِدِ وَہُوَ یُرِیدُ الصَّفَا یَقُولُ :(( نَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللَّہُ بِہِ ))۔ فَبَدَأَ بِالصَّفَا۔ [صحیح۔ مالک ۸۲۹]
(٩٣٣٤) جابر بن عبداللہ سلمی (رض) فرماتے ہیں : جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد سے نکل کر صفا کی طرف جا رہے تھے تو میں نے انھیں یہ کہتے سنا، ہم وہیں سے شروع کریں گے، جہاں سے اللہ نے شروع کیا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صفا سے ابتداء کی۔