(۹۳۴۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ کَانَ إِذَا طَافَ بِالْبَیْتِ الطَّوَافَ الأَوَّلَ خَبَّ ثَلاَثًا وَمَشَی أَرْبَعًا وَکَانَ یَسْعَی بِبَطْنِ الْمَسِیلِ إِذَا طَافَ بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ فَقُلْتُ لِنَافِعٍ : أَکَانَ عَبْدُ اللَّہِ یَمْشِی إِذَا بَلَغَ الرُّکْنَ الْیَمَانِیَ؟ قَالَ : لاَ إِلاَّ أَنْ یُزَاحَمَ عَلَی الرُّکْنِ فَإِنَّہُ کَانَ لاَ یَدَعُہُ حَتَّی یَسْتَلِمَہُ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ مَیْمُونٍ عَنْ عِیسَی بْنِ یُونُسَ۔
[صحیح۔ بخاری ۱۵۶۳۔ مسلم ۱۲۶۱]
(٩٣٤٠) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں : جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیت اللہ کا پہلا طواف کرتے تو تین چکر تیز قدموں سے لگاتے اور چار آہستہ اور جب صفا ومروہ کے درمیان سعی کرتے تو وادی میں دوڑتے۔ عبیداللہ کہتے ہیں : میں نے نافع کو کہا کیا عبداللہ جب رکن یمانی پر پہنچتے تھے، تو چلتے تھے، اس نے کہا نہیں الا کہ رکن پر بھیڑ ہو۔ کیوں کہ وہ اس کو جب تک چھو نہ لیں چھوڑتے نہ تھے۔