hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9350

.

سنن البيهقي

9350
Sunan Al Bayhaqi
(۹۳۴۵)وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ أَنَّہُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ وَہُوَ عَلَی الصَّفَا یَدْعُو وَیَقُولُ : اللَّہُمَّ إِنَّکَ قُلْتَ ادْعُونِی أَسْتَجِبْ لَکُمْ وَإِنَّکَ لاَ تُخْلِفُ الْمِیعَادَ وَإِنِّی أَسْأَلُکَ کَمَا ہَدَیْتَنِی إِلَی الإِسْلاَمِ أَلاَّ تَنْزِعَہُ مِنِّی حَتَّی تَتَوَفَّانِی وَأَنَا مُسْلِمٌ۔ [صحیح۔ مالک ۸۳۱]
(٩٣٤٥) نافع کہتے ہیں کہ انھوں نے عبداللہ بن عمر (رض) کو صفا پر دعا کرتے سنا وہ کہہ رہے تھے۔ اے اللہ ! تو نے فرمایا ہے مجھے پکارو میں تمہاری قبول کروں گا اور تو وعدہ کی خلاف ورزی نہیں کرتا اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ جس طرح تو نے مجھے اسلام کی ہدایت دی ہے تو اب یہ اسلام مجھ سے نہ چھیننا حتیٰ کہ میں اسلام پر ہی فوت ہوجاؤں۔